Urdu — All MCQs
1465 questions available
Q1."لکھنا" اور "پڑھنا" کس قسم کے الفاظ ہیں؟
Correct Answer: B
Q2.قواعد کے بنیادی شعبوں میں سے ایک کون سا ہے؟
Correct Answer: A
Q3."لڑکی" کی جمع کیا ہے؟
Correct Answer: B
Q4."استاد" کا مترادف کیا ہے؟
Correct Answer: A
Q5."سچ" کا متضاد کیا ہے؟
Correct Answer: B
Q6."خوبصورت" کا مترادف کیا ہے؟
Correct Answer: A
Q7.بیت الغزل کس کو کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
Q8.بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا مطلب لاٹھ مارنے سے ‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐ جدا نہیں ہوتا۔
Correct Answer: D
Q9.ان میں سے کون سا درست ہے؟
Correct Answer: D
Q10.وہ اسم جو کسی اسم کی جگہ استعمال ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
Q11.دار الندوہ کے نام سے محلس مشاورت کس نے قائم کی؟
Correct Answer: D
دار الندوہ قصی بن کلاب نے قائم کی تھی۔
Q12.طشت ازبام ہونا کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
محاورہ طشت ازبام ہونا کا مطلب مشہور ہو جانا ہے۔
Q13.عداوت کا ہم معنی لفظ کون سا ہے ؟
Correct Answer: D
عداوت کا ہم معنی لفظ دشمن ہے۔
Q14.اگرچہ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: D
اگرچہ گرامر کی رو سے حروفِ شرط ہے۔
Q15.کون سے لفظ کی املاء غلط ہے؟
Correct Answer: D
دوہرایے ہوئے لفظ کی املاء غلط ہے۔
Q16.علم العروض میں سبب کسے کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
علم العروض میںں سبب دو حرفی لفظ کو کہتے ہیںں۔
Q17.یہ نہ شد، دو شد کا مفہوم کیا ہے؟
Correct Answer: D
اس محاورے کا مفہوم ہے کہ ایک مصیبت ختم ہوی تو دوسری شروع ہو گئی۔
Q18.مطربہ فلک کس سیارے کو کا جاتا ہے؟
Correct Answer: D
مطربہ فلک سیارہ زحل (سیٹرن) کو کہا جاتا ہے۔
Q19.بادام دکھانا کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
بادام دکہانا کا مطلب لالچ دینا ہے۔
Q20.تیرے آزاد بندوں کو نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا، یہاں جیتے کی پابندی، وہاں مرنے کی پابندی. اس میں کتنے بار تضاد آیا ہے ؟
Correct Answer: D
اس شعر میںں تین بار تضاد آیا ہے۔