Urdu — All MCQs
1465 questions available
Q21.دو الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک با معنی لفظ کے ساتھبمعنی لفظ شامل کر دیا جاتا ہے، جیسے دانہ پائے، اسےکیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
ایسے مرکب الفاظ کو تابع موضوع کہتے ہیںں۔
Q22.آب آ جانا کا مطلب کیا ہے ؟
Correct Answer: D
"آب آ جانا" کا مطلب ہے چہرہ سرخ ہونا یا شرمندہ ہونا۔
Q23.گولر کا پھول کھلنا سے کیا مراد ہے ؟
Correct Answer: D
"گولر کا پھول کھلنا" ایک انہونی یا ناممکن بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
Q24.ابو ہریرہ ، ابو قاسم گرامر کی رو سے کیا ہیں ؟
Correct Answer: D
ابو ہریرہ اور ابو القاسم کنیتیںں ہیںں۔
Q25.شعر میں ایک جیسے الفاظ استعمال کرنا کیا کہلاتا ہے؟
Correct Answer: D
شعر میںں ایک جیسے الفاظ کا استعمال صنعتِ تجنیس کہلاتا ہے۔
Q26.لاگ لگنا محاورے کا مطلب کیا ہے ؟
Correct Answer: D
"لاگ لگنا" کا مطلب ہے عشق ہونا۔
Q27.میںائے لاجورد آسمان گرامر کی رو سے کیا ہے ؟
Correct Answer: D
"مینائے لاجورد آسمان" کنایہ ہے۔
Q28.کون سا لفظ مؤنث ہے ؟
Correct Answer: D
"شام" ایک مؤنث لفظ ہے۔
Q29.مسافر کو ‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐ لوٹنا پڑا ۔
Correct Answer: D
مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔
Q30.‐ لاحقہ کی تعریف :
Correct Answer: D
لاحقہ وہ حرف یا حروف ہیںں جو کسی اصل لفظ کے آخر میںں لگائے جاتے ہیںں۔
Q31.اکیلے بامعنی لفظ کو کہا جاتا ہے ؟
Correct Answer: D
اکیلا بامعنی لفظ کلمہ کہلاتا ہے۔
Q32.ابو تراب اور ابو الاثر کیا ہیں؟
Correct Answer: D
ابو تراب اور ابو الاثر کنیتیںں ہیںں۔
Q33.آفتاب لب بام ہونا کا کیا مطلب ہے ؟
Correct Answer: D
"آفتاب لب بام ہونا" کا مطلب ہے مرنے کے قریب ہونا۔
Q34.ایسا نام جو ماں باپ یا کسی اور تعلق سے پارا جائے کیا کہلاتا ہے؟
Correct Answer: D
ماںں باپ یا کسی تعلق سے پارا جانے والا نام کنیت کہلاتا ہے۔
Q35.اردو کی اصطلاح میں تاریخ گوئی کا مطلب کیا ہے ؟
Correct Answer: D
تاریخ گوئی سے مراد جملے کے حروف کی عددی قدر سے برس کا حساب نکالنا ہے۔
Q36.دل بڑھانا کا مطلب کیا ہے ؟
Correct Answer: D
"دل بڑھانا" کا مطلب ہے حوصلہ بڑھانا۔
Q37.سکتہ سے زیادہ ٹھراؤ کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے ؟
Correct Answer: D
ستہ سے زیادہ ٹھراؤ کے لیے وقفہ استعمال ہوتا ہے۔
Q38.ہنستا ہوں کہ قدغن کوئی رونے پہ نہیں ہے زندہ ہوں کہ مرنے کی اجازت ہے ابھی تک. اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟
Correct Answer: D
اس شعر میںں تضاد مفہوم کو جوڑنے کی وجہ سے صنعتِ تطبیق استعمال ہوئی ہے۔
Q39.کس غیر معین شخص کو پکارنے کے لیے ؟
Correct Answer: D
غیر معین شخص کو پکارنے کے اسم تنکر (نکرہ) استعمال ہوتا ہے۔
Q40.ان میں سے کون سا درست ہے ؟
Correct Answer: D
"ابا جان! السلام علیکم" جمله درست ہے۔