شعراء
56 questions available
FILTER BY SUBTOPIC
Q1.تیرے آزاد بندوں کو نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا، یہاں جیتے کی پابندی، وہاں مرنے کی پابندی. اس میں کتنے بار تضاد آیا ہے ؟
Correct Answer: D
اس شعر میںں تین بار تضاد آیا ہے۔
Q2.مرزا نوشہ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: D
مرزا نوشہ مرزا اسد اللہ خان غالب کا لقب تھا۔
Q3.نظم ""مسجد قرطبہ"" علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
Correct Answer: D
نظم "مسجد قرطبہ" علامہ اقبال کے مجموعہ کلام "بال جبریل" میں شامل ہے۔
Q4.مرزا غالب کا اصلی نام کیا تھا؟
Correct Answer: D
مرزا غالب کا اصل نام "اسد اللہ خان" تھا۔
Q5.نظم "طلوعِ اسلام" علامہ اقبال کے کس مجموعۂ کلام میں شامل ہے؟
Correct Answer: B
Correct answer is A: بانگِ درا
Q6.فیض احمد فیض نے اپنے پہلے شعری مجموعے کا نام کس شاعر کے شعر سے لیا ہے؟
Correct Answer: D
Correct answer is B: غالب
Q7.علامہ اقبال کی مشہور نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ کی ہیئت کیا ہے؟
Correct Answer: A
Q8.یہ فیضان نظر تھایا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اس شعر میں علامہ اقبال نے کسی صنف کو برتا ہے؟
Correct Answer: A
Q9.علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپا ہے؟
Correct Answer: A
Q10.علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
Correct Answer: A
Q11.یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی یہ شعر کس کا ہے؟
Correct Answer: A
Q12.اقبال کاقیام یورپ کا عرصہ کون سا ہے
Correct Answer: A
Q13.غالب کہاں پیدا ہوئے؟
Correct Answer: A
Q14.کرامت تب کیہ فیضان نظر تھا یا م تھی سھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون س صنف ہے۔
Correct Answer: A
Q15.ور نظم خضر راہ انمش عالمہ اقبال کی کےکس مجموعہ کالم ہے؟
Correct Answer: A
Q16.تخلیق ہے؟ یادگار غالب\"" کس شاعر کی
Correct Answer: A
Q17.عالمہ اقبال کا کون سا مجموعہ کالم ان کی وفات کے بعدشاٰئع ہوا؟
Correct Answer: A
Q18.اں پیدا ہوئےغالب کی
Correct Answer: A
Q19.اقبال کا کون سا شعری مجموعہ اردو اور فارسی شاعر پر مشتمل ہے ؟
Correct Answer: A
Q20.عالمہ اقبال نے ""شاعر کشمیر"" اور ""مجد کشامرہ"" کے القابات کس شاعر کو دیئے تھے
Correct Answer: A