اردو قواعد
85 questions available
FILTER BY SUBTOPIC
Q21.مختصر وقفے کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
Correct Answer: D
مختصر وقفے کے لیے 'ستہ' (کاما) استعمال ہوتا ہے۔
Q22.وہ اسم جو مصدر سے بنے لیکن اس سے پھر کوئی لفظ نہ بنے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
ایسا اسم جو مصدر سے بنے مگر اس سے مزید لفظ نہ بنے، اسم مشتق کہلاتا ہے۔
Q23."صبح" کا متضاد کیا ہے؟
Correct Answer: C
Q24.عورتوں نے کھانا ‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐ کھایا۔
Correct Answer: D
Q25."باغ" کی جمع کیا ہے؟
Correct Answer: A
Q26.اردو حروف تہجی میں عربی کے کتنے حروف شامل ہیں؟
Correct Answer: D
Q27."وہ مدرسے میں پڑھنے گیا۔"" اس جملے میں اسم ظرفِ مکان کون سا لفظ ہے؟
Correct Answer: D
Q28."وارث"" کی مؤنث کیا ہے؟
Correct Answer: D
"وارث" کی مؤنث "وارثہ" ہے۔
Q29."مائدہ"" کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
"مائدہ" کا مطلب "دسترخوان" ہے۔
Q30."دیوان"" کی جمع کیا ہے؟
Correct Answer: D
"دیوان" کی جمع "دواوین" ہے۔
Q31.وہ اسم جو کسی نام کی جگہ استعمال ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
وہ اسم جو کسی نام کی جگہ استعمال ہو، اسے "اسم ضمیر" کہتے ہیں۔
Q32."عروج"" کا متضاد کیا ہے؟
Correct Answer: D
"عروج" کا متضاد "زوال" ہے۔
Q33."مشاورہ"" کا ہم معنی لفظ کون سا ہے؟
Correct Answer: D
"مشاورہ" کا ہم معنی لفظ "مشاورت" ہے۔
Q34."بکری"" کا مذکر کیا ہے؟
Correct Answer: D
"بکری" کا مذکر "بکرا" ہے۔
Q35.________ وہ کلمہ ہے جو کسی جاندار یا بے جان چیز، جگہ یا اس کے نام کو ظاہر کرے۔
Correct Answer: D
Correct answer is C: اسم
Q36.وہ اسم جو نہ خود کسی کلمے سے نکلا ہو اور نہ اس سے کوئی کلمہ نکلے ________ کہلاتا ہے۔
Correct Answer: D
Correct answer is A: اسم جامد
Q37.________ وہ اسم ہے جو اعزاز کے طور پر حکومت، بادشاہ یا عام الناس کی طرف سے ملا ہو۔
Correct Answer: D
Correct answer is A: خطاب
Q38.وہ اسم جس میں جگہ یا وقت کے معنی موجود ہوں ________ کہلاتا ہے۔
Correct Answer: D
Correct answer is A: اسم ظرف
Q39.دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے مجموعے کو ________ کہا جاتا ہے۔
Correct Answer: D
Correct answer is C: مرکب
Q40.حاکم کی جمع کیا ہے؟
Correct Answer: D
Correct answer is C: حکام