Showing 1–7 of 7

Q1."سچ" کا متضاد کیا ہے؟

Medium
A حق
B جھوٹ
C درست
D صاف
درست املا PPSC 2026

Correct Answer: B

Q2.ان میں سے کون سا درست ہے؟

Medium
A سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے
B صدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ہے
C صدا ایش دوراں دکھاتا نہیں ہے
D کوئی نہیں
درست املا PPSC 2026

Correct Answer: D

Q3.کون سے لفظ کی املاء غلط ہے؟

Medium
A حیران
B ناراض
C حیران
D حیرت
درست املا PPSC 2026

Correct Answer: D

دوہرایے ہوئے لفظ کی املاء غلط ہے۔

Q4.سکتہ سے زیادہ ٹھراؤ کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے ؟

Medium
A وقفہ
B رابطہ
C قوسین
D واوین
درست املا PPSC 2026

Correct Answer: D

ستہ سے زیادہ ٹھراؤ کے لیے وقفہ استعمال ہوتا ہے۔

Q5.ان میں سے کون سا درست ہے ؟

Medium
A ابا جان ! السلام علیکم
B ابا جان السلام علیکم
C ابا جان السلام علیکم
D کوئی نہیں
درست املا PPSC 2026

Correct Answer: D

"ابا جان! السلام علیکم" جمله درست ہے۔

Q6.مختصر وقفے کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟

Medium
A وقفہ
B ستہ
C علامت
D کوئی نہیں
درست املا PPSC 2026

Correct Answer: D

مختصر وقفے کے لیے 'ستہ' (کاما) استعمال ہوتا ہے۔

Q7.اردو حروف تہجی میں عربی کے کتنے حروف شامل ہیں؟

Easy
A 28
B 30
C 34
D 32
درست املا PPSC 2025

Correct Answer: D