Showing 1–2 of 2

Q1.بیت الغزل کس کو کہتے ہیں؟

Medium
A غزل کا بہترین شعر
B غزل کا بد ترین شعر
C غزل کا درمیان شعر
D کوئی نہیں
غزل PPSC 2026

Correct Answer: D

Q2.مطلع کے معنی کیا ہیں؟

Medium
A طلوع ہونے کی جگہ
B غروب ہونے کی جگہ
C دونوں
D کوئی نہیں
غزل PPSC 2026

Correct Answer: D

مطلع کا مطلب طلوع ہونے کی جگہ ہے، اور یہ غزل کے پہلے شعر کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔