Showing 1–3 of 3

Q1.شعر میں ایک جیسے الفاظ استعمال کرنا کیا کہلاتا ہے؟

Medium
A صنعت تجنیس
B صنعت مراعات النظیر
C صنعت ایہام
D کوئی نہیں
کنایہ PPSC 2026

Correct Answer: D

شعر میںں ایک جیسے الفاظ کا استعمال صنعتِ تجنیس کہلاتا ہے۔

Q2.ہنستا ہوں کہ قدغن کوئی رونے پہ نہیں ہے زندہ ہوں کہ مرنے کی اجازت ہے ابھی تک. اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟

Medium
A صنعت تطبیق
B صنعت ایام
C صنعت ایہام
D کوئی نہیں
کنایہ PPSC 2026

Correct Answer: D

اس شعر میںں تضاد مفہوم کو جوڑنے کی وجہ سے صنعتِ تطبیق استعمال ہوئی ہے۔

Q3.پوشیدہ بات کو اشارے سے بیان کرنا کیا کہلاتا ہے؟

Medium
A مجازی مرسل
B کنایہ
C استعارہ
D کوئی نہیں
کنایہ PPSC 2026

Correct Answer: D