Showing 1–2 of 2

Q1.دار الندوہ کے نام سے محلس مشاورت کس نے قائم کی؟

Medium
A عبدالمناف بن قصی
B قصی بن کلاب
C ہاشم بن عبدالمناف
D حرب بن امیہ
اہم ادبی حقائق PPSC 2026

Correct Answer: D

دار الندوہ قصی بن کلاب نے قائم کی تھی۔

Q2.اردو کی اصطلاح میں تاریخ گوئی کا مطلب کیا ہے ؟

Medium
A بحساب جملہ تاریخ وقت نکالنا
B تاریخ بتانا
C تاریخ نہ بتانا
D کوئی نہیں
اہم ادبی حقائق PPSC 2026

Correct Answer: D

تاریخ گوئی سے مراد جملے کے حروف کی عددی قدر سے برس کا حساب نکالنا ہے۔