Showing 1–20 of 90

Q1."لکھنا" اور "پڑھنا" کس قسم کے الفاظ ہیں؟

Medium
A اسم
B فعل
C صفت
D حرف
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: B

Q2."استاد" کا مترادف کیا ہے؟

Medium
A معلم
B طالب علم
C شاعر
D ادیب
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: A

Q3."خوبصورت" کا مترادف کیا ہے؟

Medium
A حسین
B بدصورت
C کمزور
D سادہ
ضرب الامثال کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: A

Q4.بھائیوں کی لڑائی سے رشتہ نہیں ٹوٹتا مطلب لاٹھ مارنے سے ‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐ جدا نہیں ہوتا۔

Medium
A پانی
B مٹی
C ریت
D کوئی نہیں
ضرب الامثال PPSC 2026

Correct Answer: D

Q5.طشت ازبام ہونا کا کیا مطلب ہے؟

Medium
A مشہور ہونا
B ہاتھ پاؤں پھولنا
C خاک چھاننا
D انگلیوں پر نچانا
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

محاورہ طشت ازبام ہونا کا مطلب مشہور ہو جانا ہے۔

Q6.یہ نہ شد، دو شد کا مفہوم کیا ہے؟

Medium
A ایک نقصان دوسرا فائدہ
B ایک مصیبت ختم دوسری شروع
C ایک کے بعد دوسرا فائدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
ضرب الامثال کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

اس محاورے کا مفہوم ہے کہ ایک مصیبت ختم ہوی تو دوسری شروع ہو گئی۔

Q7.بادام دکھانا کا کیا مطلب ہے؟

Medium
A فائدہ دینا
B آنکھیں دکھانا
C لالچ دینا
D غصہ دلانا
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

بادام دکہانا کا مطلب لالچ دینا ہے۔

Q8.آب آ جانا کا مطلب کیا ہے ؟

Medium
A پانی آ جانا
B چہرہ آ جانا
C آب آب ہونا
D کوئی نہیں
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

"آب آ جانا" کا مطلب ہے چہرہ سرخ ہونا یا شرمندہ ہونا۔

Q9.گولر کا پھول کھلنا سے کیا مراد ہے ؟

Medium
A انہونی بات ہونا
B اچھی بات ہونا
C بری بات ہونا
D بری عادت ہونا
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

"گولر کا پھول کھلنا" ایک انہونی یا ناممکن بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Q10.لاگ لگنا محاورے کا مطلب کیا ہے ؟

Medium
A غصہ ہونا
B عشق ہونا
C ناراض ہونا
D کوئی نہیں
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

"لاگ لگنا" کا مطلب ہے عشق ہونا۔

Q11.مسافر کو ‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐ لوٹنا پڑا ۔

Medium
A بے نیل و مرام
B کامیاب
C ناراض
D کوئی نہیں
محاورات PPSC 2026

Correct Answer: D

مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔

Q12.آفتاب لب بام ہونا کا کیا مطلب ہے ؟

Medium
A مرنے کے قریب ہونا
B صحت مند ہونا
C بیمار ہونا
D کوئی نہیں
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

"آفتاب لب بام ہونا" کا مطلب ہے مرنے کے قریب ہونا۔

Q13.دل بڑھانا کا مطلب کیا ہے ؟

Medium
A حوصلہ بڑھانا
B دل دکھانا
C دل توڑنا
D کوئی نہیں
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

"دل بڑھانا" کا مطلب ہے حوصلہ بڑھانا۔

Q14.گیہوں کے ساتھ ‐‐‐‐‐‐‐‐‐ بھی پس جاتا ہے؟

Medium
A گھن
B کین
C گھان
D کوئی نہیں
ضرب الامثال PPSC 2026

Correct Answer: D

گیہوںں کے ساتھ گھن (بھوسا) بھی پس جاتا ہے۔

Q15."کم محنت زیادہ فائدہ"" کا مطلب ہے:

Medium
A زیادہ منافع حاصل ہونا
B کم فائدہ زیادہ محنت
C کم محنت سے زیادہ فائدہ حاصل کرنا
D نقصان ہونا
محاورات PPSC 2026

Correct Answer: D

This Urdu idiom refers to short-lived joy or temporary gain.

Q16."خانہ بدوش"" کا مطلب ہے:

Medium
A عمارت بنانے والا
B گھر بنانے والا
C گھر گھر پھرنے والا
D گھر میں رہنے والا
محاورات PPSC 2026

Correct Answer: D

Urdu idiom question. 'جلے پاؤں' refers to someone who has suffered a loss.

Q17."خوش" کا متضاد کیا ہے؟

Medium
A غمگین
B مسعود
C شاد
D مسرور
ضرب الامثال PPSC 2026

Correct Answer: A

Urdu idiom/proverb question from PPSC paper.

Q18.آپے سے باہر ہونا سے کیا مراد ہے؟

Medium
A بہت زیادہ غصے میں ہونا
B بہت خوش ہونا
C غمگین ہونا
D کوئی نہیں
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

اس محاورے کا مطلب انتہائی غصے میں ہونا ہے۔

Q19.ناچ نہ جانے آنگن ‐‐‐‐‐‐‐‐‐‐ ۔

Medium
A چھوٹا
B بڑا
C ٹیڑھا
D گندہ
ضرب الامثال PPSC 2026

Correct Answer: D

یہ مشہور محاورہ/ضرب المثل ہے جس کا مطلب ہے کہ نااہل شخص اپنی ناکامی کا الزام حالات پر ڈالتا ہے۔

Q20.خون سفید ہونا محاورہ کا کیا مطلب ہے؟

Medium
A محبت ہونا
B لڑائیی ہونا
C محبت ختم ہونا
D کوئی نہیں
محاورات کے معنی PPSC 2026

Correct Answer: D

اس محاورے کا مطلب رشتوں یا تعلقات میں محبت کا ختم ہو جانا ہے۔