اردو قواعد
85 questions available
FILTER BY SUBTOPIC
Q1.قواعد کے بنیادی شعبوں میں سے ایک کون سا ہے؟
Correct Answer: A
Q2."لڑکی" کی جمع کیا ہے؟
Correct Answer: B
Q3."سچ" کا متضاد کیا ہے؟
Correct Answer: B
Q4.ان میں سے کون سا درست ہے؟
Correct Answer: D
Q5.وہ اسم جو کسی اسم کی جگہ استعمال ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
Q6.عداوت کا ہم معنی لفظ کون سا ہے ؟
Correct Answer: D
عداوت کا ہم معنی لفظ دشمن ہے۔
Q7.اگرچہ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: D
اگرچہ گرامر کی رو سے حروفِ شرط ہے۔
Q8.کون سے لفظ کی املاء غلط ہے؟
Correct Answer: D
دوہرایے ہوئے لفظ کی املاء غلط ہے۔
Q9.مطربہ فلک کس سیارے کو کا جاتا ہے؟
Correct Answer: D
مطربہ فلک سیارہ زحل (سیٹرن) کو کہا جاتا ہے۔
Q10.دو الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک با معنی لفظ کے ساتھبمعنی لفظ شامل کر دیا جاتا ہے، جیسے دانہ پائے، اسےکیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
ایسے مرکب الفاظ کو تابع موضوع کہتے ہیںں۔
Q11.ابو ہریرہ ، ابو قاسم گرامر کی رو سے کیا ہیں ؟
Correct Answer: D
ابو ہریرہ اور ابو القاسم کنیتیںں ہیںں۔
Q12.کون سا لفظ مؤنث ہے ؟
Correct Answer: D
"شام" ایک مؤنث لفظ ہے۔
Q13.‐ لاحقہ کی تعریف :
Correct Answer: D
لاحقہ وہ حرف یا حروف ہیںں جو کسی اصل لفظ کے آخر میںں لگائے جاتے ہیںں۔
Q14.اکیلے بامعنی لفظ کو کہا جاتا ہے ؟
Correct Answer: D
اکیلا بامعنی لفظ کلمہ کہلاتا ہے۔
Q15.ابو تراب اور ابو الاثر کیا ہیں؟
Correct Answer: D
ابو تراب اور ابو الاثر کنیتیںں ہیںں۔
Q16.ایسا نام جو ماں باپ یا کسی اور تعلق سے پارا جائے کیا کہلاتا ہے؟
Correct Answer: D
ماںں باپ یا کسی تعلق سے پارا جانے والا نام کنیت کہلاتا ہے۔
Q17.سکتہ سے زیادہ ٹھراؤ کے لیے کیا استعمال ہوتا ہے ؟
Correct Answer: D
ستہ سے زیادہ ٹھراؤ کے لیے وقفہ استعمال ہوتا ہے۔
Q18.کس غیر معین شخص کو پکارنے کے لیے ؟
Correct Answer: D
غیر معین شخص کو پکارنے کے اسم تنکر (نکرہ) استعمال ہوتا ہے۔
Q19.ان میں سے کون سا درست ہے ؟
Correct Answer: D
"ابا جان! السلام علیکم" جمله درست ہے۔
Q20.وہ آیا تھا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: D
'وہ آیا تھا' ماضی بعید کی مثال ہے۔