اردو شاعری
94 questions available
Q1.بیت الغزل کس کو کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
Q2.مطلع کے معنی کیا ہیں؟
Correct Answer: D
مطلع کا مطلب طلوع ہونے کی جگہ ہے، اور یہ غزل کے پہلے شعر کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
Q3.مسدس وہ صنفِ سخن ہے جس کے ہر بند میں چھ مصرعے ہوں، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
Q4.مثنوی کس صنفِ ادب سے تعلق رکھتی ہے؟
Correct Answer: B
"مثنوی" کا تعلق صنفِ شاعری سے ہے۔
Q5."آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک"" یہ شعر کس کا ہے؟
Correct Answer: D
Correct answer is C: مرزا غالب
Q6.شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ شعر کس کا ہے
Correct Answer: D
Q7.کرکٹ کے کھلاڑی فضل محمد کی نظم آٹو گراف کس شخصیت کے لیے ہے
Correct Answer: D
Q8.عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن۔ یہ شعر کس کا ہے؟
Correct Answer: A
Q9.ملت کا پاسبان شعر کس کا ہے؟
Correct Answer: A
Q10.مثنوی میں ہے کا ذکر کس اولگل ب ؟
Correct Answer: A
Q11.حمد، نعت، اور قصیدہ کے سب سے دل آویز شعر کو کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: A
Q12.دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گہہ نور جہاں ہے نور جہاں کا مزار نظم کے شاعر کون ہیں؟
Correct Answer: A
Q13.کربلا پر مبنی نظم کو صنف کے اعتبار سے کیا کہا جاتا ہے؟
Correct Answer: A
Q14.دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر یہ شعر کس کا ہے؟
Correct Answer: A
Q15.نظم آدمی نامہ کس نے لکھی؟
Correct Answer: A
Q16.بچوں کی مشہور نظم ٹوٹ بٹوٹ کس شاعر نے لکھی ہے؟
Correct Answer: A
Q17.یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو برو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے یہ شعر کس کا ہے ؟
Correct Answer: A
Q18.بین کرنا کس شعری صنف کا حصہ ہے؟
Correct Answer: A
Q19.غزل کا کون سا شعر مطلع کہلاتا ہے؟
Correct Answer: A
Q20.صنف نظم ""منقبت"" سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: A